Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 15 ارب 90 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 15 ارب 91 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔مرکزی بینک نے بتایا کہ ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک کروڑ ڈالر کمی کیساتھ 21 ارب ایک کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔سٹیٹ بینک نے مزید بتایا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک ہفتے میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی کیساتھ 5 ارب 9 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *