Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام تاریخی سطح پر ہوا، 100 انڈیکس نے تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ اور بند ہونے کے دو نئے ریکارڈ قائم کردیئے۔100 انڈیکس ٹریڈنگ کا اختتام 679 پوائنٹس اضافےسے پہلی بار 1 لاکھ 79 ہزار 34 پوائنٹس پر ہوا۔ہنڈرڈ انڈیکس دوران ٹریڈنگ 3 ہزار زائد پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار 1 لاکھ 79 ہزار 467 کی ریکارڈ حد تک ٹریڈ ہوا۔سٹاک ایکسچینج میں دوران ٹریڈنگ ریکارڈ تیزی سے 1 لاکھ 77 ہزار ، 1 لاکھ 78 ہزار اور 1 لاکھ 79 ہزار کی حدیں عبور ہوئیں۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 565 کمپنیوں میں سے 253 کمپنیوں میں اضافہ، 201 کمپنیوں میں کمی ہوئی، 1 ارب 11 کروڑ مالیت شیئرز کے سودے 64 ارب روپے میں طے ہوئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *