Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایرانی سپریم کمانڈر نے احتجاج کرنے والے تاجروں کے مؤقف کی حمایت کر دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایرانی سپریم کمانڈر نے احتجاج کرنے والے تاجروں کے مؤقف کی حمایت کر دی

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے احتجاج کرنے والے تاجروں کے مؤقف کی حمایت کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطا بق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجروں کے خدشات بالکل جائز ہیں، کرنسی بحران کے پیچھے دشمن کا ہاتھ ہے،ریال کی قدر میں مسلسل کمی نے کاروباری ماحول کو غیر مستحکم کر دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ غیر ملکی کرنسی کی قیمتوں میں غیر فطری اضافہ تشویشناک ہے، حکومت کرنسی بحران کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ایران کے سپریم لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ کرنسی میں عدم استحکام کے باعث تاجر کاروبار کرنے سے قاصر ہیں،ایران میں معاشی بے یقینی نے تاجروں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کر دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *