اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی میانمار کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کی موجودہ سطح کا جائزہ لیا گیا، دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
اسحاق ڈار کی میانمار کا ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

Leave a Reply