لاہور:پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔ رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی استدعا کے ساتھ ساتھ معاملے کی تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے کی تجویز بھی شامل ہے۔
سہیل آفریدی کی آمد پر ہنگامہ آرائی ،تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال

Leave a Reply