Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عوام کیلئے خوشخبری: حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: گیس صارفین کے لیے اچھی خبر، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، گیس کی قیمتوں میں آئندہ چھ ماہ کے لیے کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ یکم جنوری 2026 سے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔علی پرویز ملک نے کہا کہ وزارت کی جانب سے جلد اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا، واضح رہے کہ ہر چھ ماہ بعد گیس کی قیمتوں میں ردوبدل ہوتا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *