Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
صوبہ میں دہشتگردی ختم نہ ہونے پر پالیسی بدلناہوگی،کے پی کے حکومت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

صوبہ میں دہشتگردی ختم نہ ہونے پر پالیسی بدلناہوگی،کے پی کے حکومت

لاہور:ترجمان کے پی کے حکومت شفیع جان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان دہشتگرد جماعت ہے ، بہت سے لوکل اس میں شامل ہو چکے ہیں ، خیبر پختونخوا میں20 سال سے جو دہشتگردی ختم کرنے کی پالیسی چل رہی ہے۔اس سے دہشتگردی ختم نہیں ہوئی تو پھر پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے کہا جہاں تک مذاکرات کی بات ہے تو یہ حکومت پر منحصر ہے ، اگر وہ چاہتی ہے کہ سیاسی ٹمپریچر کم ہو ، جو دونوں جانب سے بڑھا ہوا ہے ، تو حکومت کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ ٹمپریچر کو کم کرے ، کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کہ ہم غیر مشروط مذاکرات پر نہیں جائینگے اور اس پر ہم محمود اچکزئی سے بات کر چکے ہیں کیونکہ مذاکرات اور تحریک کی ذمہ داریاں محمود اچکزئی کو دی گئی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *