Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امن جرگے کی کوشش سے لکی مروت سے اغوا ہونے والا وکیل رہا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امن جرگے کی کوشش سے لکی مروت سے اغوا ہونے والا وکیل رہا

لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے صبح اغوا ہونے والے وکیل کاظم رضا ایڈووکیٹ کو رہا کردیا گیا۔خاندانی ذرائع نے وکیل کی رہائی کی تصدیقکی اور کہا کہ انہیں امن جرگے کی کوششوں کے ذریعے سے بازیاب کروایا گیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق وکیل کاظم رضا کو صبح درہ تنگ کے قریب مسافر بس سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اسلام آباد سے لکی مروت واپس آرہے تھے ۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے وکیل کو مسافر بس سے اتارنے اور شناخت کے بعد اغوا کیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *