Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جوڈیشل کمیشن اجلاس: اسلام آباد، بلوچستان ہائیکورٹس کیلئے ججوں کی مستقل تقرری کی منظوری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جوڈیشل کمیشن اجلاس: اسلام آباد، بلوچستان ہائیکورٹس کیلئے ججوں کی مستقل تقرری کی منظوری

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج ہونے والے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جن کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی سفارش کی گئی۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی توثیق منظورکی گئی۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس نجم الدین مینگل کی بطور مستقل جج کی توثیق کی گئی۔اجلاس میں جسٹس ایوب خان کی توثیق کی سفارش اکثریتی رائے سے مسترد کی گئی، آئینی بینچز کیلئے ججز نامزدگی کے معیار پر غور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔اعلامیہ کے مطابق کمیٹی ججز تقرری انٹرویو،طریقہ کار اور رولز میں ترامیم پر سفارشات تیار کرے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *