کراچی :وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے۔آئی بی اےکراچی کےزیراہتمام مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑکا کہنا تھا کہ اے آئی نے انقلاب برپا کر دیا ہے، ٹیکنالوجی کے شعبے میں اے آئی نے انقلاب برپا کر دیا ہے۔
غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ

Leave a Reply