Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 4 ریکارڈ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 4 ریکارڈ

سوات : خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.0 اور گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔دوسری جانب مقامی انتظامیہ کی جانب سے زلزلے کے بعد فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *