Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف لاہور پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف لاہور پہنچ گئے

لاہور:سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت دوسرا غیرملکی کوچنگ سٹاف بھی نجی ائرلائن کے ذریعے ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔ اب اگلے مرحلے میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا میں ہی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے جانا ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *