واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران سے مذاکرات ختم اور حکام سے ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، قتل عام رکنے تک کوئی ملاقات نہیں ہوگی، ایران انسانیت کا مظاہرہ کرے اور قتل عام بند کرے
ایران نے مظاہرین کو پھانسی دی تو سخت کارروائی کریں گے، امریکی صدر

Leave a Reply