Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کپتان سلمان علی آغا کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا کارنامہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کپتان سلمان علی آغا کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا کارنامہ

لاہور:پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کیلئے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی اننگز کا سٹرائیک ریٹ 375.0 رہا۔ جو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی کپتان کی جانب سے (کم از کم 10 گیندیں کھیلنے کی شرط کے ساتھ، فل ممبر ٹیموں کے خلاف) سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ ہے ۔اس سے قبل یہ اعزاز کیرون پولارڈ کے پاس تھا جنہوں نے سری لنکا کے خلاف 11 گیندوں پر 38 رنز بنا کر 345.5 کا سٹرائیک ریٹ حاصل کیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *