Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بحال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز نمایاں تیزی کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبارکا مثبت رجحان رہا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 3642 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 85 ہزار 92 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1113 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 81 ہزار 456 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 53 ارب 30 کروڑ 83 لاکھ 64 ہزار 479 روپے مالیت کے 38 کروڑ 19 لاکھ 16 ہزار 860 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *