Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسحاق ڈار کا دورہ متحدہ عرب امارات، 3 ارب ڈالر قرض پر بات چیت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسحاق ڈار کا دورہ متحدہ عرب امارات، 3 ارب ڈالر قرض پر بات چیت

دبئی: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ متحدہ عرب امارات، متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالر قرض پر بات چیت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اس رقم کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرنے کا خواہشمند ہے، یو اے ای کمپنی اتصالات کے ساتھ پاکستان میں سرمایہ کاری پر بھی گفتگو کی گئی۔اماراتی حکام ایک ارب ڈالر کے رول اوور کے لیے پاکستان سے پہلے ہی رابطے میں تھے۔ذرائع کے مطابق یو اے ای ایک ارب ڈالر کے بدلے پاکستانی کمپنی کے کچھ شیئرز حاصل کرے گا، اس کے بعد ایک ارب ڈالر کی واجب الادا رقم ختم ہو جائے گی۔باقی دو ارب ڈالر کے رول اوور سے متعلق بھی اماراتی حکام سے بات چیت ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *