Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
افغانستان میں بارش اور برفباری سے تین دن میں 61 افراد جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

افغانستان میں بارش اور برفباری سے تین دن میں 61 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، تین دنوں میں 61 افراد جاں بحق ہو گئے۔خبر یاجنسی کے مطابق قدرتی آفات سے وسطی اور شمالی افغانستان کے کئی صوبے شدید متاثر ہوئے، حادثات میں 110 افراد زخمی، 458 گھر تباہ ہوگئے۔سالنگ ہائی وے شدید برفباری کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو گئی، بامیان میں پہاڑی درے پر پھنسے مسافروں کو خوراک فراہم کی گئی۔
افغان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 360 خاندان بارش اور برفباری سے متاثر ہوئے، این ڈی ایم اے نے عوام سے برفیلے راستوں پر سفر سے گریز اپیل کی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ریسکیو ادارے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *