Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
رمضان 2026 میں روزہ رکھنے کے لیے مختلف ملکوں میں روزے کی مدت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

رمضان 2026 میں روزہ رکھنے کے لیے مختلف ملکوں میں روزے کی مدت

دبئی: رمضان المبارک 2026 کے آغاز کے ساتھ دنیا بھر میں مسلمانوں کے روزے رکھنے کے اوقات مختلف ہوں گے، جہاں ہر ملک کے جغرافیائی محلِ وقوع کے مطابق روزے کی مدت مختلف ہوگی۔افطار اور سحری کے درمیان کا وقت سورج کا طلوع و غروب طے کرتا ہے، جس کے باعث کچھ علاقوں میں روزہ دیگر مقامات کی نسبت طویل یا مختصر ہوگا۔رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان کے دوران روزے کی مدت دیگر خطوں کے مقابلے معتدل رہنے کا امکان ہے جبکہ شمالی عرضِ بلد والے ممالک جیسے شمالی یورپ میں روزے کی مدت طویل تر ہو گی۔مشرقِ وسطیٰ، جنوبی ایشیا اور افریقہ کے کئی حصوں میں عمومی روزوں کے اوقات یو اے ای کے قریب ہوں گے، مگر قطبی علاقوں میں روزہ رکھنے کے اوقات زیادہ بڑھ سکتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *