Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ،آئی جی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ،آئی جی

شہرکے امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی ،خطاب

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصررضوی نے آپریشنز اور انویسٹی گیشن کے حوالے سے اجلاس ہوا ، آئی جی کو امن وعامہ کے سلسلہ میں اٹھائے گئے سکیورٹی اقدامات کے بارے میں بریف کیا، آئی جی نے اسلام آباد پولیس کے شہریوں کی سہولت کیلئے کئے گئے اقدامات، کمیونٹی پولیسنگ کے انیشییٹوز اور تھانہ جات میں شہریوں کیلئے بہترین سروسز کے حوالے سے مشاورت کی ، انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کسی بھی عناصر کو شہرکے امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات بروئے کار لائے گی، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *