Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
انڈر 19 ورلڈ کپ: سپر سکس مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

انڈر 19 ورلڈ کپ: سپر سکس مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ونڈہوک: آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلہ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سےشکست دے دی۔آسٹریلین ٹیم نے 119 رنز کا ہدف 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سٹیون ہوگن نے 73 گیندوں سے 43 رنز بنائے۔قبل ازیں نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں ہونیوالے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 33 ویں اوور میں 118 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *