اسلام آباد: ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں، انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے۔
ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے ،احکامات جاری

Leave a Reply