Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بجلی کے بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ ہوگیا: اویس لغاری کا دعویٰ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بجلی کے بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ ہوگیا: اویس لغاری کا دعویٰ

اسلام آباد : وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کر لیا۔صنعتی ٹیرف میں کمی سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اہم پیغام جاری کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ حکومت کے ابتدائی دور میں یہ بوجھ 8 روپے 90 پیسے فی یونٹ تھا، تاہم وزیراعظم کی رہنمائی میں آج یہ بوجھ صفر ہو چکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ویلنگ چارجز میں بھی کراس سبسڈی کی مد میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کی جائے گی۔وزیر توانائی کا مزید کہنا تھا کہ ان فیصلوں کے بعد مجموعی طور پر صنعتوں کو بجلی اب تقریباً ساڑھے 11 سینٹ فی یونٹ دستیاب ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *