Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حماس کا اسرائیل سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حماس کا اسرائیل سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ

غزہ: حماس نے اسرائیل سے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کھولنےکا مطالبہ کیا ہے۔غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے مطالبہ کیا کہ رفح کراسنگ کو دونوں اطراف سے فوری کھولا جائے، غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر فوری عملدرآمد کیا جائے، غزہ کے انتظام کے لیے ٹیکنوکریٹ فلسطینی کمیٹی کو تعینات کیا جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی میں حماس کا بڑا کردار تھا، لگ رہا ہے کہ اب حماس غیر مسلح ہونے جا رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *