Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان اور مصر کا صحت کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان اور مصر کا صحت کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیر صحت سے مصری سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات ،صحت امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے مصر کے سفیر نے ملاقات کی ، صحت کے شعبے سمیت دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی، دونوں ممالک نے دواسازی کے شعبے اور استعداد کار میں اضافے کے لیے تعاون بڑھانے اور جاری پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان و مصر کے درمیان مضبوط، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں ،صحت کے شعبے میں تعاون پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات کا ایک اہم ستون بن چکا ہے ، عالمی ادارئہ صحت کے 159ویں اجلاس میں مصر کی جانب سے پیش کی گئیں دو قراردادیں قابل تحسین ہیں، مصری سفیر نے قراداد پر پاکستان کی حمایت کا خصوصی شکریہ ادا کیا ، اقدامات بروقت، مستقبل بیں اور عالمی صحت کی ترجیحات سے ہم آہنگ ہیں ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *