Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایشین سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایشین سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ: ایشین سنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔قطر کے شہر دوحہ میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر لی۔رانا عرفان محمود متحدہ عرب امارات کے محمد شہاب کو 1-4 سے ہرانے کے بعد دوسرے میچ میں محمد وفی (ملائیشیا) کو 0-4 سے آؤٹ کلاس کیا۔سابق عالمی چیمپین محمد آصف (پاکستان) نے ٹام یون فنگ (ہانگ کانگ) کو1-4 سے زیر کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *