Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملتان فرنچائز کی نیلامی کیلئے پروپوزلز جمع کروانے کی ڈیڈ لائن ختم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملتان فرنچائز کی نیلامی کیلئے پروپوزلز جمع کروانے کی ڈیڈ لائن ختم

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ملتان فرنچائز کی نیلامی کےلیے ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کروانے کی ڈیڈ لائن ختم کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی جلد ملتان کی فرنچائز کی آکشن کی تاریخ کا اعلان کرے گا، ملتان کی فرنچائز کی آکشن کےلیے 6 خواہش مند پارٹیز نے ٹیکنیکل پروپوزل جمع کروائی ہیں، پی سی بی نے ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کروانے کی آخری تاریخ 2 فروری تک بڑھائی تھی۔خیال ر ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کےلیے ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، تاہم دو نئی ٹیموں کی آکشن توقعات سے بڑھ کر رہنے او اچھی قیمت ملنے کی وجہ سے ملتان سلطانز کی بھی آکشن کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *