Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ کی تحقیات کا آغاز – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ کی تحقیات کا آغاز

اسلام آباد: جڑواں شہروں کے امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ کی تحقیات کا آغاز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ابتدائی طور پر تحقیقات کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دے دیں، پولیس آپریشنز ،انویسٹی گیشن، سی ٹی ڈی سی آئی اے پر مشتمل تین ٹیمیوں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، پولیس فرانزک ٹیموں نے موقع سے تمام شواہد اکھٹے کر لیے۔تحقیقاتی ٹیموں کی جانب سے مختلف انسانی اعضا کے نمونے بھی حاصل کر لیے، امام بارگاہ کی طرف آنے والے راستے پر لگے کیمروں کی فوٹیجز بھی حاصل کر لی گئیں۔خیال رہے سانحہ کے بعد اسلام آباد پولیس کے ہومی سائیڈ یونٹ کے تمام افسران کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *