Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عالمِ امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا : بلاول بھٹو – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عالمِ امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا : بلاول بھٹو

واشنگٹن: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا عالمِ امن کےلیےپاکستان اپنا کردارادا کرتا رہےگا۔امریکہ کے شہر واشنگٹن میں ینگ لیڈرز کے استقبالیہ سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمارے خاندان نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، رنگ،نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ کرنا ہوگا۔اُنہوں نے کہا کہ دنیا میں امن اورترقی کے لیے مل کرکام کرنا ہو گا، نوجوان نسل دنیا میں مثبت تبدیلی کے لیے بھرپور کردارادا کرے۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےامن،رواداری اورانصاف کا درس دیا، عدم برداشت کےمقابلےمیں مکالمےکو فروغ دینا ہوگا۔بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پرامن اور ذمہ دارریاست ہے، بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، خطےکےاستحکام اور عالم امن کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *