Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ترلائی کلاں خود کش حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہو گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ترلائی کلاں خود کش حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہو گئی

اسلام آباد: ترلائی کلاں خود کش حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 33 ہوگئی۔عباس مہدی نجی یونیورسٹی میں سائبر سکیورٹی کا طالبعلم تھا، 11 شہدا کی نماز جنازہ امام بارگاہ خدیجۃالکبریٰ کے باہر ادا کی گئی۔شہید 3 افراد کی نماز جنازہ جی نائن امام بارگاہ میں ادا کی گئی، آئی جی اسلام آباد سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔شہید انسپکٹر بہادر علی کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کی گئی، خودکش دھماکے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔حملہ آور کو گیٹ پر روکا گیا تو اس نے پہلے فائرنگ کی اور پھر خود کو اڑا لیا، حملے میں 4 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، بال بیرنگ کی تعداد بہت زیادہ تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *