Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ثالثی عدالت میں سندھ طاس تنازع پر قانونی کارروائی میں پیشرفت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ثالثی عدالت میں سندھ طاس تنازع پر قانونی کارروائی میں پیشرفت

اسلام آباد: ہیگ میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق اہم ثالثی سماعت مکمل ہو گئی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس تنازع پر قانونی کارروائی آگے بڑھ گئی، مغربی دریاؤں پر بھارتی پن بجلی منصوبوں پر ثالثی عدالت میں بحث ہوئی۔پاکستان کے مطابق بھارتی منصوبے سندھ طاس معاہدے کی روح کے منافی ہے، عدالت نے بھارتی ڈیزائن اور پانی ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لیا۔
پاکستانی وفد نے قانونی اور تکنیکی دلائل پیش کیے، بھارت نے ثالثی عدالت کی سماعت میں شرکت نہیں کی، بھارت کو شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔سندھ طاس کیس کی سماعت دو روز تک جاری رہی، مستقل ثالثی عدالت اس کیس کی کارروائی کی نگرانی کر رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *