Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایپسٹین سے تعلقات، سابق برطانوی شہزادہ گرفتاری کے بعد رہا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایپسٹین سے تعلقات، سابق برطانوی شہزادہ گرفتاری کے بعد رہا

لندن: سرکاری اختیارات کا غلط استعمال اور امریکی مجرم ایپسٹین سے تعلقات کا الزام، سابق برطانوی شہزادے اینڈریوکو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا۔حراست کے دوران ان کی تصاویر اور انگلیوں کے نشانات لئے گئے، پرنس اینڈریو سے پولیس نے حساس دستاویزات پر سوالات کئے۔برطانوی پولیس کے مطابق اینڈریو کو 12 گھنٹے کی تفتیش کے بعد رہا کیا گیا تاہم تحقیقات جاری ہیں، الزامات کی تصدیق کیلئے شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق فی الحال کوئی رسمی فرد جرم عائد نہیں کی گئی، مگر تحقیقات جاری رہیں گی، اینڈریو پر حساس سرکاری معلومات غیر قانونی طور پر امریکی مجرم ایپسٹین کو فراہم کرنے کا الزام ہے۔سابق شہزادہ اینڈریو کو سالگرہ کے دن گرفتار کیا گیا، کراؤن پراسیکیوشن کے مطابق اس جرم کی زیادہ سے زیادہ سزا عمر قید ہے، سابق شہزادہ اینڈریو کو عمر قید کا امکان نہیں ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *