Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
راولپنڈی پولیس رمضان پیکیج، سی ٹی پی شہدا کے خاندانوں کو راشن بیگزتقسیم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

راولپنڈی پولیس رمضان پیکیج، سی ٹی پی شہدا کے خاندانوں کو راشن بیگزتقسیم

راولپنڈی : چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم کی ہدایت پر سی ٹی پی میں دوران ملازمت شہید ہونے والے اہلکاروں کے خاندانوں کو رمضان پیکیج کے تحت راشن بیگز تقسیم کئے گئے۔ ٹریفک پولیس ترجمان کے مطابق ٹریفک افسران شہدا کے گھروں میں جاکر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہدا کے بلند درجات کی دعا بھی کی۔ انہوں نے اس دوران رمضان پیکیج دیتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی پولیس اپنے شہدا کی لازوال قربانیوں کے مقروض ہیں جو کہ ہمارے اصل ہیروز ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *