کولمبو:ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے کے پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔میچ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو رہا ہے جہاں میچ سے قبل بارش بھی جاری ہے اور گراؤنڈ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا جس سے میچ میں تاخیر ہو سکتی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا پہلے کھیلتے ہوئے کوشش کریں گے حریف ٹیم کو بڑا ہدف دے کر میچ کا دفاع کریں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ٹیم میں تبدیلی کی گئی ہے خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ سپرایٹ مرحلہ : پاکستان کا نیوزی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Leave a Reply