Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امن و امان کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے،ڈی آئی جی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امن و امان کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے،ڈی آئی جی

تراویح،سحری کے اوقات میں مختلف مساجد کے سکیور ٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: ڈی آئی جی جواد طارق نے ایس ایس پی انویسٹی گیشنز عثمان طارق اور ایس ایس پی آپریشنز کے ہمراہ نماز، تراویح اور سحری کے اوقات میں ضلع بھر کی مختلف مساجد کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی، ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور افسران اور جوانوں کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی، ڈی آئی جی نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نے رمضان المبارک کی سکیورٹی کے حوالے سے ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں، وفاقی دارلحکومت میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں اور کسی کو شہریوں کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *