Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشین میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد مارے گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشین میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد مارے گئے

پشین: سیکورٹی فورسز کی کارروائی سے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہو گیا، 5 دہشتگرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں سکیورٹی فورسز نے بھر پور کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے دہشتگرد پولیس لائنز اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، دہشتگردوں کی گاڑی سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔دوسری جانب سی سی ڈی ذرائع نے مزید کہا کہ علاقے میں شرپسندوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *