Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح، آئی جی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح، آئی جی

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے ڈی چوک میں منعقدہ افطار ڈنر میں شرکت کی۔آئی جی نے کہا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور انہیں ہر ممکن سہولیات بہم پہنچانے کیلئے مصروف عمل ہیں، افطار ڈنر میں شرکت کا مقصد فیلڈ میں مصروفِ عمل افسران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور ان کی عملی ذمہ داریوں کے تناظر میں سکیورٹی حکمتِ عملی کو مزید مؤثر بنانا تھا تاکہ اسلام آباد میں امن و امان کی فضا مُستحکم رہے اور شہری خود کو محفوظ محسوس کریں۔ بعدازاں آئی جی نے نماز فجر میں مساجد کے باہر سکیورٹی ڈیوٹیز سرانجام دینے والے پولیس افسران سے ملاقات کی، سکیورٹی انتظامات کا ازخود جائزہ لیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *