Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مشیر سپریم لیڈر نے امریکا کیساتھ فوری معاہدے کا امکان ظاہر کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مشیر سپریم لیڈر نے امریکا کیساتھ فوری معاہدے کا امکان ظاہر کر دیا

تہران: سپریم لیڈر خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے فوری معاہدے کا امکان ظاہر کر دیا۔علی شمخانی نے کہا کہ ایران اور امریکا میں فوری معاہدہ ممکن ہے، جوہری ہتھیار نہ بنانے پر بات ہو تو معاہدہ ہوسکتا ہے۔
مشیر سپریم لیڈ نے کہا کہ ایران کی دفاعی پالیسی جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دیتی، عباس عراقچی کو معاہدہ کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے، جنیوا میں مذاکرات فیصلہ کن ہوسکتے ہیں۔ٹرمپ کا موقف ہے کہ ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، جس پر ایران کا کہنا ہے کہ افزودگی ہمارا حق ہے اور پروگرام پُرامن ہے۔ایران کے مطابق مذاکرات کا محور جوہری ہتھیار نہ بنانا ہونا چاہئے، ایسی صورتحال میں ایران امریکا جوہری بات چیت میں پیش رفت کا امکان بڑھ گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *