Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی، اب منگل کو ہوگا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی، اب منگل کو ہوگا

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔پی ایم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کی وجہ سے کل کا اجلاس ملتوی کیا گیا
وفاقی کابینہ کا اجلاس اب منگل ہو گا، جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا جا ئے۔واضح رہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح نو بجے مجلس شوریٰ کے اجلاس سے قبل بلایا گیا جس میں اہم قومی اور بین الاقوامی امور پر غور کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *