Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پولیس فورس لا اینڈآرڈر صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے ،آ ئی جی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پولیس فورس لا اینڈآرڈر صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے ،آ ئی جی

علی ناصر رضوی کی پولیس افسروں سے ملاقات،سروس ڈلیوری مؤثر بنانیکی ہدایت
اسلام آباد:آ ئی جی پولیس اسلام آ باد سید علی ناصر رضوی نے شہرکے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، انہوں نے پولیس کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اورانہیں سروس ڈلیوری کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی ۔ آئی جی اسلام آباد نے سینئر افسران سے کہا شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اورلا اینڈآرڈر کی صورتحال سے قانون کے مطابق نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہا جا ئے ، اسلام آباد پولیس امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کریگی ، ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو مکمل ساز وسامان کے ساتھ بھیجا جائے ، افسران شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *