Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران پر حملہ ہوا مسلم ممالک نے ساتھ نہیں دیا جس پر افسوس ہے: علی لاریجانی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران پر حملہ ہوا مسلم ممالک نے ساتھ نہیں دیا جس پر افسوس ہے: علی لاریجانی

تہران: ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے کہا کہ ایران پر حملہ ہوا مسلم ممالک نے ساتھ نہیں دیا جس پر افسوس ہے۔اپنے بیان میں سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے کہا کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، مسلم ممالک سے سوال ہے وہ کس طرف ہیں۔علی لاریجانی نے کہا کہ بعض ممالک نے ہمیں ہی دشمن قرار دیا، ایران سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ ہاتھ باندھے خاموش کھڑا رہے۔
ایرانی سکیورٹی چیف نے کہا کہ خطے پر تسلط قائم کرنے کے خواہاں نہیں بلکہ امت مسلمہ کو متحد دیکھنا چاہتے ہیں۔ا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *