Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایرانی میزائلوں کا خطرہ: نیٹو نے ترکیے میں پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایرانی میزائلوں کا خطرہ: نیٹو نے ترکیے میں پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

انقرہ: ایرانی بیلسٹک میزائلوں کے خطرے کے پیش نظر نیٹو نے ترکیے میں پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا۔ترک فوج کے مطابق پیٹریاٹ میزائل سسٹم ترکیے کے علاقے آدانا میں نصب کیا گیا، نیا پیٹریاٹ میزائل سسٹم نیٹو کی ریڈار بیس کے قرہیب کام کرے گا۔دفاعی نظام کا مقصد ایران جنگ کے دوران فضائی دفاع کو مضبوط کرنا ہے، انجرلک ایئر بیس پر امریکا اور دیگر ممالک کے فوجی اہلکار تعینات ہیں۔واضح رہے کہ ترکیے میں نیٹو افواج کا ایک بڑا حصہ موجود ہے اور یہ ایران کے پڑوس میں واقع ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *