Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹرمپ کے محمد بن سلمان کے بارے کلمات امت مسلمہ کی توہین:فضل الرحمٰن – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹرمپ کے محمد بن سلمان کے بارے کلمات امت مسلمہ کی توہین:فضل الرحمٰن

امریکی صدر کو بنیادی انسانی حقوق ، تہذیب سیکھنے کی ضرورت ، ایسے شخص کا بڑے عہدہ پر ہوناسوالیہ نشان مسلم حکمران اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کریں، امریکا واسرائیل گٹھ جوڑ کے مقابلہ میں ایک آواز بننے کی ضرورت :بیان
اسلام آباد:جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پرنس محمد بن سلمان بارے ٹرمپ کے توہین آمیز جملے قابل مذمت ہیں محمد بن سلمان بارے کلمات امت مسلمہ کی توہین ہے ۔جاری بیان میں مولانا فضل الر حمن نے کہا کہ ٹرمپ کو بنیادی انسانی حقوق اور تہذیب سیکھنے کی ضرورت ہے ،امریکہ کا ایسے فاتر العقل شخص کو صدر مسلط کرنا سوالیہ نشان ہے ،مسلم حکمرانوں کو اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ا نہوں نے کہا کہ اسلامی بلاک اور امریکہ واسرائیل گٹھ جوڑ کے مقابلہ میں ایک آواز بننے کی ضرورت ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *