Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایرانی سفیر کی جانب سے پاکستان کے سفارتی اقدامات کا خیرمقدم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایرانی سفیر کی جانب سے پاکستان کے سفارتی اقدامات کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستانی میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے سلسلہ میں پاکستان کی سفارت کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیلی جارحیت کو ایران کے خلاف روکنے پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ایرانی سفیر نے مزید کہا ہے کہ ایران خطے میں امن کی بحالی اور پائیدار استحکام کے لیے پاکستان کی نیک نیتی پر مبنی فعال سفارتی کاوشوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔رضا امیری مقدم نے یہ بھی کہا کہ ایران کے خلاف غیر منصفانہ اور غیر قانونی جارحیتوں کا خاتمے پر دنیا کے اعتماد کی بحالی قابلِ ستائش ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *