Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی آگئی، محکمہ موسمیات کے مطابق شملہ پہاڑی اور اطراف میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نشتر ٹاؤن میں 35 ملی میٹر، جوہر ٹاؤن میں 29.4 ملی میٹر ، جیل روڈ پر 5، گلبرگ میں 11.4، پانی والا تالاب میں 2.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔اِسی طرح فرخ آباد میں 0.2 ،گلشن راوی میں 2.4 ، اقبال ٹاؤن میں 3 ملی میٹر ،سمن آباد میں 4، سگیاں کے علاقے میں 1.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *