Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔حکومتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو کفایت شعاری پالیسی سے متعلق اپنی جماعت کی تجاویز دیں۔ملاقات کے دوران گفتگو میں پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے حل کے لئے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آخر میں بلاول بھٹو نے مشکل حالات میں وزیراعظم کی قیادت اور حکومتی پالیسیوں کی تعریف کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *