Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
منگل کی ڈیڈلائن حتمی، آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران میں کوئی پل نہیں بچے گا: ٹرمپ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

منگل کی ڈیڈلائن حتمی، آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران میں کوئی پل نہیں بچے گا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو دی گئی منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے، آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کا کوئی پل نہیں بچے گا۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران میں ہمارا آپریشن رجیم کی تبدیلی تھا، اب ایران کے پاس کچھ میزائل اور ڈرونز بچے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم نے پہلی، دوسری اور تیسری رجیم تبدیل کردی، ڈیل کے لیے امریکی تجاویز بہت اہم ہیں، اور ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کی حمایت کرنے والے بیوقوف ہیں، امریکا اب جن لوگوں سےبات کررہا ہے وہ سخت گیرنہیں بلکہ دانشمند ہیں، ضرورت پڑی تو ایران کے تیل پر قبضہ کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *