Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کو عالمی امن کیلئے آگے بڑھتے دیکھ کر فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کو عالمی امن کیلئے آگے بڑھتے دیکھ کر فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی

کراچی: قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو عالمی امن کی عظیم تر بھلائی کے لیے آگے بڑھتے ہوئے دیکھ کر فخر ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بات چیت اور استحکام پر زور دیتے ہوئے دیکھنا واقعی حوصلہ افزا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ جنگ بندی ہمیشہ انسانیت کی جیت ہوتی ہے، پاکستان امید، اتحاد اور دیرپا امن کی راہ ہموار کر رہا ہے، پاکستانی ہونے پر فخر ہے، پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *