Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نئے ثالث کی ضرورت نہیں، قطر کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نئے ثالث کی ضرورت نہیں، قطر کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار

دوحہ: قطر نے پاکستان کے ثالثی کے کردار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ کسی نئے ثالث کی ضرورت نہیں۔قطر نے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر متحدہ علاقائی موقف اپنانے پر زور دیا، قطر نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کے خفیہ معاہدے یا ڈیل کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔ترجمان قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سے متعلق تمام تر دعوے بے بنیاد ہیں، کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ قطر پر ایرانی حملے پوری جنگ کے دوران جاری رہے، کسی بھی فریق کے ساتھ انفرادی ڈیل کے بجائے اجتماعی امن کے حامی ہیں۔ترجمان قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ بندی کا مقصد خطے میں استحکام لانا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *