Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور اسکول واقعہ: علی ظفر نے غنڈہ گردی کے ذاتی تجربات شیئر کردیئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور اسکول واقعہ: علی ظفر نے غنڈہ گردی کے ذاتی تجربات شیئر کردیئے

لاہور: طالبات کی طرف سے نشے سے انکار پر ساتھی طالبہ پر تشدد کے واقعے پر اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنے ذاتی تجربات شیئر کردیئے۔

علی ظفر نے اسکول میں تشدد کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسکول میں اس طرح کے واقعات کو ختم کرنے کیلئے درست اپروچ اپنانے کی ضرورت ہے۔

لاہور کے ایک ایلیٹ اسکول میں نشے سے انکار پر ایک لڑکی پر ساتھی طالبات نے تشدد کیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور لڑکیوں کے خلاف پولیس مقدمہ بھی درج کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *