Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آصف زرداری کو بڑا ریلیف، پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آصف زرداری کو بڑا ریلیف، پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم جاری کیا، عدالت نے آج دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

جج ناصر جاوید رانا نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار نہ ہونے پر ریفرنس واپس بھیجا۔
اس سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دو ریفرنس نیب کو واپس بھیجے جا چکے ہیں، توشہ خانہ اور آٹھ ارب کی ٹرانزیکشن کے کیس نیب کو واپس ہو چکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *